حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کی جانب سے اکیڈ مک سیشن 2010ء کے مختلف شعبوں میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہائر کلاسز میں داخلے کے لیے اپنی داخلہ فیس 19 مارچ تک جمع کراسکتے ہیں۔ داخلہ فارم حبیب بینک جامشورو برانچ سے مقررہ فیس پر حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment